ڈاکٹر صغیر احمد
ہندوستان میں مدرسہ کی تاریخ کافی قدیم ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ سندھ کے فاتح محمد بن قاسم نے وہاں مسلمانوں کو بسایا ایک جامع مسجد کی تعمیر کی۔ وہاں پر چار ہزار مسلمان وہاں آباد ہوئے۔ اس مسجد میں تعلیم بھی دی جاتی تھی۔
غوری خاندان، مملوک خاندان اور خلجی خاندان نے بھی مدارس کی تعمیر کی۔ محمد تغلق نے دہلی میں مساجد اور مدرسہ کی تعمیر کی جبکہ فیروز تغلق نے بر صغیر میں 30 مدارس کی تعمیر کرائی جن میں مدرسہ حوض خاص قابل ذکر ہے کیونکہ یہ ایک رہائشی مدرسہ تھا اور اساتذہ اور طلبہ کی اکثریت مدرسہ ہی میں رہتی تھی۔ اقتصادی طور پر